اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

دفتری اوقات کار : سوموار تا ہفتہ: صبح 8 سے شام 4 بجے تک (وقفہ نماز 1 تا 2)۔تعطیل : اتوار

تعارف

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان (المسجلۃ) اللہ تعالیٰ نے دین کی تبلیغ کے لئے روز اوّل سے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری فرمایا اور اس کے لئے انبیاء و رسل کو مبعوث فرمایا اور آسمانی کتب و صحائف کو نازل فرمایا۔ سلسلہ نبوت کی خشت اول سیدنا حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور یہ سلسلہ امام المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺکی ذات بابرکات پر مکمل ہوا۔ آپ ﷺکے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد یہ ذمہ داری صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے سرانجام دی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تعلیم و تربیت کے لئے آقا کریمﷺنے خود مسجد نبوی میں پہلا مدرسہ صفہ کے نام سے قائم فرمایا جس میں اقامتی و غیراقامتی تشنگان علم کے لئے نظام موجود تھا۔ اسی مدرسہ صفہ کی روشن تاریخ کی مثالیں جامعہ نظامیہ (بغداد شریف)، جامعہ زیتونہ(مراکش)، جامعہ رضویہ منظر اسلام(بریلی شریف) اور جامعہ رضویہ مظہر اسلام(فیصل آباد) ہیں۔ مدرسہ صفہ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے عصرِ حاضر میں قدیم و جدید علوم کی ترویج و اشاعت کے لئے وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ الباکستان کا قیام ۲۸جمادی الثانی ۱۴۴۲ہجری بمطابق۰ ۱ فروری۱ ۲۰۲ء کو عمل میں لایا گیا۔

Image

صوبائی دفاتر

ہم سے اپنے مناسب ایریا آفس سے رابطہ کریں اور اپنی مطلوبہ معلومات حاصل کریں۔

بارے میں

مقصد و مرام

بارے میں

اپنا پیغام چھوریں

اپنے آپ کی تصدیق کریں کہ آیا آپ ایک روبوٹ ہیں یا نہیں، سیکورٹی کی وجہ سے

ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں!

کسی بھی سوال کے لیے ہمارے سپورٹ ممبران سے رابطہ کریں۔ وہ آپ کی خدمت اور آپ کے مستقبل کے لیے دستیاب ہیں۔

رابطہ کریں۔

: 0423-7225788

: [email protected]

پتہ

مرکزی دفتر گنج بخش روڈ،ضلع لاہور، پاکستان